اسلام اور عورت کی شان

لیکن بد قسمتی سے آج کے دور میں عورت اور خواتین کو وہ مقام نہیں دیا جاتا جو اس کا حق ہے۔ کہیں اس کا پردہ کے نام پر اتنی شدت کا مظاہرہ کیا گیا کے اس کی پڑھائی، صحت اور ذہنی سکون کو مکمل نظر انداز کیا گیا تو کہیں اس کے صنف نازک ہونے کی وجہ سے کام گاہوں، اور مختلف مقامات پر اس کے حقوق کا استحصال کیا گیا۔
اسے ہم پر تو دیتے ہیں مگر اڑنے نہیں دیتے
ہماری بیٹی بلبل ہے مگر پنجرے میں رہتی ہے

Read More